پوم بئی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ڈھول کی قسم کا دکنی باجا جو وہاں بھکاریوں میں مروج ہے اس کا ایک رخ چوب سے رگڑ کر اور دوسرا ہاتھ کی تھاپ سے بجاتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ڈھول کی قسم کا دکنی باجا جو وہاں بھکاریوں میں مروج ہے اس کا ایک رخ چوب سے رگڑ کر اور دوسرا ہاتھ کی تھاپ سے بجاتے ہیں۔